تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

راجہ ریاض وزارت جانے کے بعد زیادہ جھوٹ بولنے لگے ہیں، رانا ثنا

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ راجا ریاض احمد وزارت سے فارغ ہونے کے بعد اور بھی زیادہ جھوٹ بولنے لگے ہیں۔ لاہورسے جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ راجا ریاض احمد اِدھر اُدھر بیانات دینے کی بجائے وفاقی حکومت سے مل کر چیف جسٹس آف پاکستان کو درخواست دیں کہ وہ حکم امتناعی کا فیصلہ کریں،انہوں نے کہا کہ کوئی حکم امتناعی ہے ہی نہیں،اس کا فیصلہ بہت پہلے ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.