تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہمارا کراچی فیسٹول فٹ بال ٹورنامنٹ

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . اسٹاف رپورٹر…رکن قومی اسمبلی فرحت خان نے ہمار کراچی فیسٹول ’سیون اے سائیڈ‘ فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ میں الشہباز کورنگی نے گلشن سوکر کو ٹائی بریکر پر 5-3سے شکست دیدی جبکہ غریب شاہ یونین لیاری نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر مسلم بلدیہ کو 4-3سے ہرایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.