29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
لاہور:گلشن راوی میں معطل پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایک شخص زخمی
جنگ نیوز -
لاہور:گلشن راوی میں معطل پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایک شخص زخمی
لاہور…لاہور میں گلشن راوی کے علاقے میں معطل پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق معطل کانسٹیبل شاہنواز فائرنگ کے بعد فرارہوگیا اور زخمی ریحان کو میوہسپتال داخل کرادیاگیا۔زخمی نے الزام لگا یا ہے کہ معطل پولیس اہلکار شاہنواز اکثر نشے میں فائرنگ کرتاہے لیکن پولیس اس کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی ۔