تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی ائیرپورٹ:غیرملکی پروازکا مسافر گرفتار، تین کلو ہیروئن برآمد

جنگ نیوز -
کراچی ائیرپورٹ:غیرملکی پروازکا مسافر گرفتار، تین کلو ہیروئن برآمد

کراچی…کراچی سے براستہ ابوظہبی بارسلونا جانیوالی غیر ملکی ایرلائن کی پرواز کے مسافر کے سامان سے تین کلو ہیروئن برآمدکرلی۔ذرائع کے مطابق مسافر کوگرفتار کرکے تفتیش کے لئے انٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.