تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کشمور کے قریب 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جنگ نیوز -
کشمور ... کشمور کے قریب نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوئی سے پنجاب جانے والی 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کوکشمور کے علاقے ڈیرہ سرکی میں نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا۔پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کی متبادل لائن میں ہوا اور مین پائپ لائن سے پنجاب کو گیس کی فراہمی جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.