تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

راولپنڈی: رول نمبر سلپ نہ ملنے سے کئی طلبہ پرچے میں شریک نہ ہوسکے

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے کئی دیگر تعلیمی بورڈز کی طرح راولپنڈی بورڈ کے زیر انتظام ہونیوالے میٹرک کے امتحانات میں طلبا کی بڑی تعداد رول نمبر سلپس نہ ہونے کی وجہ سے آج انگریزی کا پرچہ دینے سے محروم رہ گئی ہے ۔راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے امیدوار جن کے پاس رول نمبر سلپس نہیں ، وہ اپنی تصدیق شدہ تصویر کے ساتھ امتحانی مرکز میں بیٹھ سکتے ہیں ۔انہوں نے خبردار کیا کہ تصدیق کرنے کے بعد اگر امیدوار کی تصویر جعلی نکلی، تو اس کا پیپر منسوخ کردیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.