تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پھو لوں کااور کھلو نو ں کا خوبصو رت ملا پ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…پھو ل اور کھلو نے دو نو ں ایسی اشیا ء ہیں جو اپنی جگہ خوبصو رت اور سب کی دلچسپی کا با عث بنتی ہیں اور جب یہ دونوں آ پس میں مل جائیں تومنفر د تخلیقات جنم لیتی ہیں ۔ یہ تصاویر بھی ایسے ہی منفر د کھلونوں کی ہیں جنہیں مختلف پھو لوں کے ذریعے بنا یا گیاہے ۔ دلکش رنگوں کے یہ پھول خو بصو رت کھلو نو ں میں ڈھل کر مزید دلکش نظر آ رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.