تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین:محبت کا اظہا ر یا پیسے کی نما ئش تدفین پر سا ت لا کھ ڈالر کا خر چ

جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…چین کے ایک ارب پتی بزنس مین نے اپنی والدہ کی تکفین و تدفین پر سات لاکھ ڈالر سے زائد کی خطیر رقم خرچ کر کے جنازے کو بھی ایک پر تعیش تقریب میں تبدیل کر دیا ۔مشر قی چین کے صو بے Zheijiangمیں اس جنا ز ے کو آ خر ی آ را م گا ہ تک پہنچا نے کے لیے آ ٹھ لیمیوز ین گاڑیا ں استعما ل کی گئیں جنہیں قیمتی پھولوں سے سجا یا گیا تھا جبکہ جنا زے کو تو پو ں کی سلا می بھی دی گئی جن پر سو نے کا پا نی چڑھا ہوا تھا ۔ جنا زے کے راستے کو پھولوں سے سجا یا گیا تھا جبکہ ایسی اسکرینز بھی نصب کی گئی تھی جن پر جنا زے کی کا رروائی برا ہ راست نشر کی جا رہی تھی۔ جنا زے کی اس مہنگی ترین تقریب کے دیکھنے لیے ہزاروں لو گو ں نے اس میں شر کت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.