29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
میکسیکو میں منعقد کیا گیا چٹان سے کو دنے کا دلچسپ مقابلہ
جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ… حال ہی میں میکسیکو میں چٹان سے کو دنے کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ما ہر ڈائیورز نے شر کت کی ۔ اس مقابلے کا اہتما م میکسیکو کے ایک گھنے جنگل میں کیا گیا جہاں ڈائیور زنے90فٹ اونچی چٹان سے براہِ راست بہتے پانی میں چھلانگ لگائی اور اپنی مہارت کا مظا ہرہ پیش کیا۔9مر تبہ ورلڈ چیمئین بننے والے کو لمبیا کے Orlando Duque نے سب سے زیا دہ پوائنٹس حاصل کر کے پہلا انعام اپنے نا م کر لیا۔