تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا حملہ،4ہلاک

جنگ نیوز -
وانا…جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے انگوراڈہ میں جاسوس طیارے نے میزائل حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جاسوس طیارے سے ایک گھر پر 2میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق4افراد ہلاک ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.