تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملک بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ، ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں غائب

جنگ نیوز -
کراچی… ملک بھرمیں نیا تعلیمی سال شروع ہوگیاہے لیکن اس بار بھی پورے ملک میں ہی ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں مارکیٹ سے غائب ہیں،جبکہ دستیاب کتابوں اور اسٹیشنری کی قیمت میں بھی30 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز نے والدین اور طالب علموں کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ وہ کتابوں کی فہرست ہاتھ میں لیے ایک دکان سے دوسری دکان کے چکر کاٹ رہے ہیں تاہم بورڈ کے چیئرمین اظہار احمد کا کہنا ہے کہ اٹھارہ اپریل تک مسئلے پر قابو پا لیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.