تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سینیٹر مولابخش چانڈیو کووفاقی وزیر قانون بنا دیا گیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سینیٹر مولابخش چانڈیو کووفاقی وزیر قانون بنا دیا گیا،صدارتی ترجمان کے مطابق سینیٹر مولابخش چانڈیو کو وزیر قانون بنا دیا گیا ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو اپنے عہدے کا حلف کل اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ سینیٹربابراعوان نے بھٹو ری اوپن کیس کے صدارتی ریفرنس میں پیروی کرنے کیلئے وفاقی وزیر قانون کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعدسے کابینہ میں یہ عہدہ خالی تھا اور اب سینیٹر مولا بخش چانڈیو وفاقی کو وفاقی وزیر قانون بنایا گیا ہے۔صدارتی ترجمان اثنا فاروق اعوا ن ایڈوکیٹ کو مشیر قانون بھی مقرر کردیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.