تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈاکٹر عاصم کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد..سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر ڈاکٹرعاصم کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔سینیٹ کی نشست ، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر کھٹومل جیون کے استعفے سے رواں ماہ خالی ہوئی تھی ۔ اس نشست کیلئے صرف سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر عاصم حسین کے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.