29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کراچی جانیوالی کوچ بہاولپور میں پل سے نیچے جاگری ،20مسافر زخمی
جنگ نیوز -
کراچی جانیوالی کوچ بہاولپور میں پل سے نیچے جاگری ،20مسافر زخمی
راولپنڈی…راولپنڈی سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ضلع بہاول پور کے علاقے چنی گوٹھ میں پل سے نیچے گرگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں بیس مسافر زخمی ہوگئے ۔