تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لندن میراتھن میں ممکنہ دلہنیں ٹریک پر دوڑتی نظر آئیں گی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… شادی کی تقریب سے فرار ہوکربھاگتی دلہنوں کو تو بیشتر لوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے حقیقی زندگی میں شادی کے لباس میں بھاگتی دلہنوں کو دیکھا ہے ؟اگر نہیں تو بہت جلد یہ نظارہ آپ کی نظروں کے سامنے ہوگا۔لندن میں آجکل 2011 Virginلندن میراتھن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور بڑی تعداد میں خواتین اس مقابلے میں شرکت کے لیے اپنے نام رجسٹر کروارہی ہیں۔لندن میں 17اپریل کو ہونے والے اس میراتھن میں 35ہزار سے زائد ممکنہ دلہنیں اور کئی فلاحی اداروں کی خواتین شرکت کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.