تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لندن،شاہی شادی کی تقریب کیلئے موسیقی کی تیاریاں مکمل

جنگ نیوز -
لندن،شاہی شادی کی تقریب کیلئے موسیقی کی تیاریاں مکمل

لندن…برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کی تقریب کے لیے موسیقی کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔کیٹ اور ولیم کی شادی کی تقریب 29 اپریل کو لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔ تقریب میں موسیقی کے لیے مایہ ناز آرکسٹرا گروپس کو چنا گیا ہے، جنھوں نے شاہی شادی کو یادگار بنانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔لندن چیمبر آرکیسٹرا کے میوزک ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن موسیقی سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں اور شاہی جوڑے نے جو دھنیں پسند کیں وہ شاہی شادی کے شایان شان ہیں اور تقریب کو بے حد خوبصورت بنا دیں گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.