تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اقلیتوں کو اسمبلیوں میں الیکشن کے ذریعے نمائندگی دینے کا مطالبہ

جنگ نیوز -
لاہور…سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امورجے سالک کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نمائندگی سلیکشن کی بجائے الیکشن سے ہونی چاہیئے۔لاہور پریس کلب کے باہر فرشی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسیحی رہنما جے سالک نے کہا کہ اقلیتوں کے انتخاب کا طریقہ کار جمہوری اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے ،اقلیتی ارکان اسمبلی کا سیاسی پارٹیوں کی جانب سے نامزد کیا جانا دراصل اقلیتوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ان کا کہناتھاکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سینیٹری ورکرز کو نجی شعبے کے حوالے نہ کیا جائے اگرحکومت نے ایسا اقدام کیا تو بھرپور مخالفت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.