29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
فاسٹ اینڈ فیوری کے سیکوئل ،ریو ڈی جنیرومیں فاسٹ فائیو کا پریمئر
جنگ نیوز -
ریو ڈی جنیرو...ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم’فاسٹ اینڈ فیوریس‘کے سیکوئل،فاسٹ فائیو، کابرازیل کے شہرریو ڈی جنیرومیں ورلڈ پریمئر ہوا۔فلم فاسٹ فائیو میں ایک بار پھر اسپیڈ کوموضوع بنایاگیاہے۔فلم29 اپریل کوامریکا میں ریلیز کی جائیگی۔