29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
امریکا میں ہو ا مر چیں کھا نے کا مقابلہ
جنگ نیوز -
ٹیکساس...امریکی ریا ست ٹیکسا س میں زیا دہ سے زیا دہ مر چیں کھانے کا انوکھا مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلے میں تیز مر چیں کھانے کے ماہر افراد نے حصہ لیا اور نہایت تیز ی سے مرچین چبا کر سب کو حیران کر دیا ۔دو منٹ میں میں سب سے زیادہ مر چیں کھانے والے فر د کو مقابلے کا فا تح قرار دیا گیا ۔