تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر3 روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد...سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر3روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں ۔ سیکریٹری خارجہ کے ساتھ امریکا جانیوالے وفد میں دفترخارجہ کی ترجمان بھی شامل ہیں ۔ سیکریٹری خارجہ اس دورہ میں امریکی حکام سے ملاقاتوں میں معطل سہ فریقی بات چیت کی بحالی، پاک امریکا اسٹریٹجک مذاکرات میں پیش رفت اور دیگر دو طرفہ امور پر بات کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.