تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرالر سے کچل کر نوجوان ہلاک

جنگ نیوز -
لاہور:شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرالر سے کچل کر نوجوان ہلاک

لاہور…لاہور کے علاقے شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرالر نے 22 سالہ نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا۔شاہدرہ کا رہایشی حافظ طیب دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرالر نے انہیں ٹکر مار کر گرا دیا ۔اور ڈارئیور فرار ہو گیا۔زخمیوں کو مقامی اسپتال بھجوایا گیا جہاں حافظ طیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا۔جبکہ اس کے دوست کی حالت خطرے سے باہر ہے۔نوجوان کے ورثا نے ٹرالر کے ڈارئیور کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.