29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
برطانیہ:بے گھر مسلم خا تو ن کو شاہی شادی میں مدعوکر لیاگیا
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طانو ی شہزادے پر نس ولیم کی شا دی ایک ایسا مو قع ہے جس میں شر کت کر نا ہر خا ص و عام کی خواہش ہے او ر Shozna نامی ایک بے گھرمسلم خاتو ن کی یہ خواہش پو ری ہو گئی ہے جنہیں پرنس ولیم کے جانب سے شادی میں مدعو کر لیا گیا ہے ۔Shozna نامی ان خا تون سے پر نس ولیم کی ملاقا ت گز شتہ سال ایک فلا حی تقریب کے دوران ہو ئی تھی جہاں ولیم ان کی زندگی کی تکلیف دہ دا ستان سن کر اتنے متا ثر ہو گئے تھے کہ تما م شا ہی آ دا ب با لا ئے طا ق رکھتے ہو ئے انہوں نے Shozna کو بے اختیا ر اپنے گلے لگا لیا تھا ۔ پرنسز ڈیا نا کے فلا حی ادارے میں زندگی گزارنے والی Shozna کو شا ہی شا دی کا با قا عدہ دعوت نامہ وصو ل ہو چکا ہے اور اب وہ انتیس اپریل کو برطا نوی شاہی خا ندا ن کے افراداور دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات کے ہمر اہ اس شا دی میں شریک ہونگی۔