تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بالی ووڈ کا نیا سپرہیرو، درشیل سفاری ’زوکومو‘ کے روپ میں

جنگ نیوز -
ممبئی …ہالی وڈ سے سپر ہیرو بننے کی وبا نے ریتک کو کرش اور شاہ رخ کورا ون بنا دیا۔ہالی اور بالی وڈ کے ان ہیروز کو بچوں نے خوب پسند کیالیکن آج ایک اور ننھا سپر ہیرو سینماگھروں میں سیٹوں پر جمنے کو مجبور کردیگا۔ہالی وڈ کابیٹ مین ہو یاآئرن مین یابات ہو اسپائڈرمین کی۔یا بات کریں گے ریتک روشن کی کرش اور شاہ رخ خان کیRA-1 کی ،سب نے ہی خوب سکہ جمایا اور سینما کے ساتھ لوگوں کے دلوں اور دماغوں پر بھی راج کیالیکن آرہا ہے ایک بچہ تارے زمین پرفلم میں بہترین اداکاری کاایوارڈ جیتنے والے چائلڈاسٹار،درشیل سفاری، سپرہیرو’زوکومو‘ کے روپ میں نظر آئیں گے۔فلم ،زوکومو،میں درشیل نے ایک ایسے یتیم لڑکے کا کردار اداکیاہے جو اپنی صلاحیتوں سے واقف ہے اوراپنے علاقے کے بچوں کے لیے بھلائی کرناچاہتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.