تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

یمن: فوج اور قبائلیوں میں جھڑپیں، 6اہلکاروں سمیت 8افراد ہلاک

جنگ نیوز -
صنعا…یمن میں قبائلیوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں6 فوجیوں سمیت8 افراد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق جنوبی صوبےLahj میں قبائلیوں اور فوجیوں کے درمیان رات گئے سے جھڑپیں جاری ہیں۔صبح جھڑپوں میں شدت آنے سے6فوجیوں سمیت8افراد ہلاک ہوگئے اور5زخمی ہیں۔ قبائلیوں کاکہناہے کہ ہنگاموں کی وجہ ری پبلکن گارڈمیں پہاڑی علاقےLabus سے دوبارہ تعیناتی سے انکارہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.