29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
پرانی ڈاک سے بنا ئے گئے منفر د پو رٹریٹس ہزاروں ڈالر میں فر و خت
جنگ نیوز -
واشنگٹن …امر یکی مصّور ہ کے پرانی ڈا ک سے بنا ئے گئے پورٹر یٹس ہزاروں ڈالر میں نیلا م ہو نا شر وع ہو گئے ہیں ۔ Sandhi Schimmel دنیا کی واحد فن کا رہ ہیں جو ڈاک میں آ نے والے غیر ضرور ی بر وشر ز اور پمفلٹس کو ضا ئع کر نے کے بجا ئے انہیں جو ڑ جو ڑ کر خوبصو رت تصاویر تخلیق کر تی ہیں جنہیں فنّی حلقوں میں نہا یت پذ یرا ئی حا صل ہو رہی ہے ۔Sandhiکے بنا ئے ہو ئے یہ منفر د پو رٹریٹس دس ہز ار ڈالر تک میں نیلا م ہو تے ہیں ۔