تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ویسٹ انڈیزپرپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں سلواوورریٹ پرجرمانہ

جنگ نیوز -
ویسٹ انڈیزپرپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں سلواوورریٹ پرجرمانہ

سینٹ لوشیا…آئی سی سی نے ویسٹ انڈیزپرپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں سلواوورریٹ پرجرمانہ عائد کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹ لوشیامیں پاکستان کے خلاف سیریزکے واحد ٹی ٹوئنیٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے سلواوورریٹ کامظاہرہ کیا جس پر ضابطہ اخلاق کے تحت ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرماناعائد کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے ٹیم کے ہرکھلاڑی پرمیچ فیس کا 10 فیصداورکپتان پر 20 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔سینٹ لوشیا میں گزشتہ روز ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ویسٹ انڈیزنے سات رنزسے جیت لیاتھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.