تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،6شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو…اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری سے 6 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے خدیزئی میں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز نے بھاری توپ خانوں سے گالہ باری کی۔ فورسز کی کارروائی میں6 شدت پسند ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ جبکہ شدت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.