تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

انڈونیشین دارالحکومت جکارتا میں200 جوڑوں کی اجتماعی شادی

جنگ نیوز -
جکارتا…انڈونیشیاکے شہر جکارتا میں 200 جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی۔ اجتماعی شادی کی تقریب انڈونیشیا کے سرکاری گیس ڈسٹری بیوٹر نے منعقد کرائی۔اس موقع پر بارات بینڈ باجوں کے ساتھ آئی،دلہن کیلئے سجی سجائی بگھی بھی موجودتھی۔شادی کی تقریب انڈونیشیامیں قومیKartini ڈے کے موقع پر ہوئی ، اس دن کو خواتین کی آزادی کادن کہاجاتاہے۔انتظامیہ کمپنی کے ترجمان کے مطابق جوڑون کو امدادی رقوم، جہیز اورجاء نماز کاسیٹ بھی دیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.