تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دھونی بااثر شخصیات کی فہرست میں امریکی صدر سے بھی آگے

جنگ نیوز -
ممبئی...بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے امریکی صدر اوباما سے بھی زیادہ بااثرہیں،یہ انکشاف امریکی جریدے ٹائمز نے کیا ہے۔ٹائمز کی فہرست میں ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو کامیابی دلانے والے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی 52 ویں نمبرپرہیں ، وہ امریکی صدراوباما سے25درجے آگے ہیں،اوباما کا نمبر 86 واں ہے۔دھونی سے پہلے اسٹاربیٹسمین سچن ٹنڈولکر بھی اس فہرست میں جگہ بناچکے ہیں۔اس فہرست میں واحدپاکستانی آئی ایس آئی کے سربراہ احمدشجاع پاشا ہیں جن کانمبر17واں ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.