تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہنگو :گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق

جنگ نیوز -
ہنگو :گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق

ہنگو…ہنگو میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے وچ بازار میں واقع ایک گھر پر نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ آگرا جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہنگو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.