29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
روہڑی،ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، تین افرادجاں بحق
جنگ نیوز -
روہڑی،ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، تین افرادجاں بحق
روہڑی…روہڑی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب سنگرار لنک روڈ پر بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس پر سوار تین افراد عرض محمد،رند علی اور دولت علی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کردیا گیا۔