29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کافی کا روزانہ استعمال دوران خون کو کنٹرول کرتا ہے، امریکی تحقیق
جنگ نیوز -
نیویارک…ماہرین کے مطابق کافی کاروزانہ استعمال خون کے دوران کوکنٹرول کرتاہے۔پہلے کچھ ماہرین کا خیال تھاکہ کافی پینے سے بلڈپریشر بڑھ جاتاہے، تناؤ میں اضافہ ہوتاہے،دل کے امراض ، اسٹروک اور عمر گھٹنے میں بھی کام ادا کرتاہے، لیکن امریکہ کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق دن میں دو سے چار کپ کافی پینے سے خون کادوران قابو میں رہتاہے ۔ اس تحقیق کیلئے 33 سال سے 1لاکھ 70 ہزار افراد کاڈیٹا اکٹھاکیاگیاتھا۔