29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
جنگ نیوز -
کوئٹہ…بلوچستان کے ضلع تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت وادی کوئٹہ میں29.5دالبندین 39.5نوکنڈی 40ژوب 34بارکھان 33.5سبی41.8قلات26.5خضدار33.5لسبیلہ41.5پنجگور36.5 پسنی33جیوانی34اورگوادرمیں 34ڈگری سینٹی گریڈرہا۔ آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کوئٹہ قلات اورژوب میں موسم خشک جبکہ مکران ، سبی اور نصیر اباد میں موسم خشک رہنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔