تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی چیمپینزٹرافی ،اسلام آباد نے کراچی کو78رنز سے ہرا دیا

جنگ نیوز -
بہاولپور …بہاولپور میں پہلی بلائنڈ ٹی ٹوینٹی چیمپینزٹرافی شروع ہوگئی ،افتتاحی میچ میں اسلام آباد نے کراچی بلائنڈز کو78رنز سے ہرادیا۔بہاول پورمیں ہو نے والے ٹورنامنٹ کاافتتاح پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیدسلطان شاہ نے کیا۔اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد نے کراچی بلائنڈز کو78رنز سے شکست دی۔ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیمیں شریک ہیں جن میں کراچی ،لاہور، پشاور،کوئٹہ ،اسلام آباد ، راولپنڈی، فیصل آباد، اوکاڑہ، ایبٹ آباد، گجرانوالہ اورآزاد کشمیر شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کافائنل تیس اپریل کوہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.