تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دنیا کی تیز ترین بر اڈ بینڈ انٹرنیٹ سر وس متعارف کرا دی گئی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…عام طور پر انٹرنیٹ سے ایک فلم ڈا ؤن لو ڈ کر نے میں کئی گھنٹے لگتے ہیں لیکن دنیا کی تیز ترین براڈ بینڈ انٹر نیٹ سر وس کے ذریعے یہ کام صر ف پچپن سکینڈ میں ہو جا ئے گا ۔ بر طا نوی ٹیلی کا م کمپنی (Virgin)کی جا نب سے دنیا کی تیز ترین بر اڈ بینڈ سروس متعا رف کرائی جا رہی جس کے ذریعے مختلف فائلز، گانے اور فلمیں ایک اعشا ریہ پا نچ گیگا بائٹ(1.5Gb) فی سیکنڈکی رفتا ر سے ڈا ؤن لو ڈ کی جا سکیں گی جو عا م براڈ بینڈ کی بہ نسبت دس گنا زیا دہ ہے ۔اس بر اڈ بینڈ سر وس میں انٹر نیٹ استعما ل کر نے والوں کی تعدا د بڑ ھنے سے رفتا ر میں فر ق نہیں پڑ ے گا اور بیک وقت کئی افراد تیزرفتا ر ی سے انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.