تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کوئٹہ :پولیس نے بارودسے بھری دوگاڑیاں قبضے میں لے لیں

جنگ نیوز -
کوئٹہ...کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس نے بارودسے بھری دوگاڑیاں قبضے میں لے لیں جبکہ تین ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ نواں کلی پہلے سٹاپ پر پولیس کے عملے نے دوران چیکنگ دوپک اپ گاڑیوں کوروکاجن میں دھماکاخیزمواد لداہواتھاجبکہ گاڑیوں میں29ڈیٹونیٹرزبرآمدکرکے گاڑی میں سوارتین ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا مزید کارروائی متعلقہ پولیس تھانہ کر رہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.