تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکا میں کتوں کا مقابلہ حسن لوسی براؤن نے جیت لیا

جنگ نیوز -
نیویارک...دنیا بھر میں پرکشش خواتین کے درمیان مقابلہ حسن تو ہوتاہی ہے لیکن امریکا میں خاص نسل بُل ڈاگ کے مقابلہ حسن ہوا۔مقابلے میں صحتمند اور توانا بُل ڈاگز نے ما ڈلز کی طرح رنگ برنگے ملبوسات،وگز،ہیٹس ، ٹراؤزر اور کو ٹس پہن کر ریمپ پرحسن کے جلوے دکھائے۔ بُل ڈاگLucy Brownاس مقابلے میں شامل اپنے49 حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر ججز کو متاثر کر نے میں کامیاب ہو گیا اور اس سال کے 'Beautiful Bulldog'کاتاج ا س کے سر پر سجالیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.