تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

لاہور:شہری کی درخواست،برطانوی ہائی کمشنرکی عدالت میں طلبی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستانی شہری کی درخواست پر برطانوی ہائی کمشنر کو21 مئی کوطلب کر لیا ہے۔سول جج افضل چھینہ کی عدالت میں مقامی شہری نواز نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ برطانیہ میں داخلے کیلئے اس نے اپنی تعلیمی اسنادبھجوائیں تاہم وہ وازرت خانے میں گم ہو گئیں،درخواست گزار نے 4لاکھ پاؤنڈ کے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.