تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

جا پانی آرٹسٹ نے کیلوں کو ایک نیا روپ دے دیا

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جا پانی آرٹسٹ نے کیلوں کو ایک نیا روپ دے کر ثا بت کر دیا ہے کہ کیلا صرف کھا نے کیلئے ہی نہیں بلکہ بطورِ آرٹ میڈیم بھی اس کا استعما ل ممکن ہے۔ اس آرٹسٹ نے جو کہ پیشے کے اعتبا ر سے ایک الیکڑیشن ہے، نے چمچ اور ٹوتھ پیک کی مدد سے کیلوں پر انسان اور جانوروں کی اشکا ل کے نمو نے تیار کیے ہیں۔کیلے کی ساخت نر م ہو نے کے با عث ان پر چہرے کے نقوش بنا نا ایک مشکل ترین مر حلہ ہے تاہم اس آرٹسٹ نے کما ل مہارت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ان کیلوں کو فن پا روں میں تبدیل کر کے نا ممکن کو ممکن بنادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.