29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
ساگنی پت کے سیٹ پرپر یا نکا چو پڑا کے لہنگے میں آ گ لگ گئی
جنگ نیوز -
ممبئی …کر ن جو ہر جو اپنی فلم کے سیٹ پر ہو نے والے حا دثو ں کو فلم کی کا میا بی کے لیے اچھا شگون ما نتے ہیںا ن دنو ں فلم اگنی پت کے ری میک کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے سیٹ پر ایک کے بعد دو سر احا دثہ جنم لے رہاہے ۔ ہر تیک رو شن کی انگلی زخمی ہو نے کے بعد اب شو ٹنگ کے دور ان پر یا نکا چو پڑا کے لہنگے میں آ گ لگ گئی ۔ پر یکا نکا چو پڑا سیٹ پر آرتی کا ایک منظر فلم بند کر وارہی تھیں جب اچا نک ایک جلتے ہو ئے دیے سے ان کے لہنگے نے آ گ پکڑ لی جسے پر یانکا نے فو ر اً ہی دیکھ لیا اور آ گ کو بجھا دیا گیا ۔ پر یانکا کسی قسم کے نقصا ن سے تو محفو ظ رہیں تاہم شو ٹنگ کے لیے نئے لہنگے کا بند وبست کر نا پڑا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ حادثے کر ن جو ہر کی فلم کے لیے کامیا بی کا با عث بنتے ہیں یا نہیں؟