تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پریانکاچوپڑا نئی فلموں کی کامیابی کی دعا کیلئے اجمیرشریف پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
پریانکاچوپڑا نئی فلموں کی کامیابی کی دعا کیلئے اجمیرشریف پہنچ گئیں

اجمیر شریف…بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ پریانکاچوپڑا اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا کیلئے اجمیرشریف پہنچ گئیں۔پریانکا چوپڑا نے اپنی قریبی دوستوں کے ساتھ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمةاللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی، اور اپنی نئی فلموں ڈون ٹو اور اگنی پتھ کی کامیابی کے لیے دعا مانگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا جوگزشتہ چند روزسے بخارمیں مبتلا تھیں آج کل اپنی نئی فلموں کی شوٹنگ میں پھر سے مصروف ہوگئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.