29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
ایپل iPads کی ما نگ میں اضا فہ ، طلب پوری نہیں ہورہی
جنگ نیوز -
واشنگٹن …مشہور کمپیوٹر اور الیکٹرانک کمپنی ایپل کے iPads کی ما نگ میں اضا فے کے با عث کمپنی خر یدا روں کی ما نگ پو ری کر نے میں نا کا م ہو گئی ہے ۔ کمپنی کے جا ری کر دہ حا لیہ بیا ن کے مطا بق ان کے آ ج تک تیا رہ کر دہ تمام انیس کر وڑ پچا س لاکھ(19.5 million) آ ئی پیڈ ز فروخت ہو چکے ہیں اور مزید آ ئی پیڈز تیا ر کر نے کے لیے Apple کو کچھ وقت در کا ر ہو گا ۔کمپنی تر جمان کے مطا بق گز شتہ چا ر ما ہ میں کُل سینتالیس لاکھ (4.7 million) آ ئی پیڈ1 اور آ ئی پیڈ 2 فروخت ہو چکے ہیں جس سے کمپنی کو تقریبا ً چھ بلین ڈالر کا منا فع ہو ا ہے ۔