تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

لیبیا:حکومت نے شہریوں کو ہتھیاروں کی تربیت دینا شروع کردی

جنگ نیوز -
لیبیا:حکومت نے شہریوں کو ہتھیاروں کی تربیت دینا شروع کردی

طرابلس…لیبیا کی حکومت نے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے حامی شہریوں کو ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دینا شروع کردی ہے۔بدھ کو معمر قذافی کی وفادار فوج نے طرابلس سے پچاسی کلومیٹر جنوب مشرق میں ترہونا کے مقام پر شہریوں کو ہلکے ہتھیاروں کا استعمال سکھایا ،اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔مسلح تربیت حاصل کرنے والوں میں مختلف شعبوں کے لوگ شامل تھے۔بن غازی میں مخالفین کے مسلح دستوں نے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا جن کا عوام نے خیرمقدم کیا۔ایک مسلح شخص نے کہا کہ وہ ہرطرح سے فوجیوں کی طرح ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.