تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

تین منٹ میں 317انڈے رنگنے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
نارتھ کیرولینا…امریکی ریاستNorth Carolina کے شہر Charlotte کے ایک مقامی تھیم پارک میں3منٹ میں 317انڈے رنگنے کا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔پارک میں مو جود 317لو گوں نے ایک ساتھ 3منٹ کے وقت میں رنگ سے بھرے گلا س کے اندرانڈوں کو ڈوبو کر اسے رنگ دیا ۔ اس منفرد عالمی ریکارڈ کی تکمیل میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی حصہ لیا اور انڈوں کو رنگ بر نگی رنگوں میں رنگ کر ثابت کر دیا کہ انڈوں کو کھا نے کے ساتھ ساتھ ان سے عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.