تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بجلی کی بار بار بندش، شہری بلبلا اٹھے

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں بجلی کی بار بار بندش نے شہریوں کو نڈھال کر کے رکھ دیا۔لاہور میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تو جاری کیا گیا ہے، لیکن غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہو رہی ہے۔ رات بھر کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔ گرمی سے نڈھال شہری پیپکو حکام کو کوستے نظر آتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت لوڈشیڈنگ پر فوری قابو پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.