تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

برطانیہ میں انڈو ں کے چھلکوں پر مصوری کے شہکار

جنگ نیوز -
لندن…ٓٓ آ پ انڈوں سے کیابنا سکتے ہیں، آ ملیٹ ،فر نچ ٹو سٹ یا حلو ہ ؟ذرایہ انڈے دیکھے ما ہر فنکا رنے انہیں کیا سے کیا بنا دیا ہے ؟John Lamouranneنامی بر طا نوی فنکار انڈو ں پر مصوری کرنے کا ماہر ہے جس کے با عث اسے Egg Man بھی کہا جا تا ہے ۔ John انڈوں کے چھلکو ں پر مشہو ر شخصیا ت ،فلمی اور کا ر ٹو ن کر داروں کی تصا ویر بنا کر انہیں منفرد روپ میں ڈھا ل دیتا ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.