تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

اوجی ڈی سی: ایکسچینج ایبل بانڈز کو 30اپریل تک حتمی شکل دی جائیگی

جنگ نیوز -
کراچی …نجکاری کمیشن کے ذرائع نے جیونیوز کوبتایا کہ او جی ڈی سی ایل کے ایکسچینج ایبل بانڈزکے اجرا کو30 اپریل تک حتمی شکل دے دی جائیگی۔ جبکہ اس مقصد کیلئے قائم کمیٹی30 اپریل تک اسے سنگاپور اور لندن میں متعارف کرانے سے متعلق تمام معاملات مکمل کرلے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی ملاقات میں تقریباً5 سے6 کروڑ ڈالر مالیت کے ایکس چینج ایبل بانڈزجاری کیے جانے کی توقع ہے جس سے حکومت کی توانائی کے شعبے میں واجب الادا رقم اور دیگر معاملات حل کرنے میں مدد ملے گی۔ نجکاری کمیشن ذرائع نے اعجاز چوہدری کے30 تاریخ سے قبل سیکریٹری پٹرولیم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کی توقع بھی ظاہر کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.