تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

علی ظفر کا سفر کامیابی سے جاری،یش راج کی فلم میں جلوہ گر ہو نگے

جنگ نیوز -
ممبئی …با لی وڈ فلم تیرے بن لادن سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے پاکستا نی پاپ سنگر علی ظفریش راج کی فلم Mere Brother Ki Dulhanمیں مر کزی کر دار ادا کر نے کے بعد یش راج کی ایک اور فلم Luv Ka The Endمیں بطورِ مہمان اداکا ر جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ یش راج بینر نے اس رومینٹک کامیڈی فلم کو نوجوانوں کے لئے تیار کیا ہے جس میں علی ظفرنے اداکاری کے ساتھ ساتھ ایک گانا "فن فن فنا "بھی گایا ہے۔ حقیقی زندگی میں پرنس آف پاپ کہلا نے والے علی ظفر اس فلم میں بھی ایک راک اسٹار کا کر دار اداکر رہے ہیں اور اس فلم کی ہیروئن کو ان کا بڑا مداح دکھایاگیاہے۔علی ظفر کی فلم میرے برادر کی دلہن جو لائی جبکہLuv Ka The Endمئی میں ریلیز کیلئے پیش کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.