تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافے کا امکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں 6فیصد اضافے کا امکان ہے ،اس سلسلے میں وزارت پٹرولیم نے سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق سمری کی منظوری کی صورت میں پٹرول5روپے، ڈیزل5روپے ستاون پیسے ایچ اوبی سی5روپے اٹھاسی پیسے مٹی کا تیل5روپے پانچ پیسے فی لٹر مہنگا ہو جائے گا۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہوا تو مئی کے مہینے میں قومی خزانے پر12 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا ۔



ا




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.