تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

فلوریڈا ، خلائی شٹل اینڈریو کی پرواز میں تاخیر

جنگ نیوز -
فلوریڈا ، خلائی شٹل اینڈریو کی پرواز میں تاخیر

تلاہسی… کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث اوباما اور انکی فیملی خلائی شٹل اینڈیور کی پرواز نہ دیکھ سکے ۔ریٹائرڈ اٹلانٹس کا معائنہ کیا ۔فلوریڈاکے کینیڈی خلائی مرکز میں صدراوباما اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ خلائی شٹل اینڈریو کی خلا میں روانگی کا نظارہ قریب سے دیکھنے گئے تھے لیکن خلائی شٹل کے ایک پاورسسٹم میں خرابی کی وجہ سے اینڈریو کی روانگی موخرکردی گئی۔صدراوباما اوران کی فیملی نے اس دوران خلائی مرکزکادورہ کیا۔ جہاں انھیں خلائی شٹل اوراس کے کام کے طریقہ کارسے آگاہ کیا گیا۔انھوں نے ریٹائرڈ خلائی شٹل اٹلانٹس کا معائنہ بھی کیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.